پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو ہر صورت یہ کام کرنا ہوگا، پنچائت نے فیصلہ سنا دیا
  2  جنوری‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد (روز نامہ اوصاف ) رحیم یار خان میں پسند کی شادی کرنے پر پنچایت نے جوڑے پر 25 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر کے گاؤں بدر کر دیا۔ گھوٹکی کے شاہ نواز کا کہنا تھا اس نے ایک سال قبل رحیم یار خان کی لڑکی سے لاڑکانہ ہائیکورٹ میں پسند کی شادی کی تھی ، جس کے بعد لڑکی کے گھر اور گاؤں والے دشمن بن گئے ۔ پنچایت بلا کر انہیں گاؤں بدر کر دیا اور 25 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved