جاوید ہاشمی نے امریکی کمپنی سے 2کروڑ لیکر پاکستان میں ویاگرا متعارف کرائی، اہم انکشاف
  2  جنوری‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف)ان دنوں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور جاوید ہاشمی کے درمیان لفظی گولہ باری عروج پر ہے دونوں رہنما ایک دوسرے پر سنگین الزامات عائد کر رہے ہیں ۔ اب ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرا م میں میزبان مبشر لقمان نے انکشاف کیا ہے کہ جاوید ہاشمی جب نوازشریف حکومت میں وزیر صحت تھے تو انہوں نے ایک امریکی کمپنی سے 2کروڑ روپے رشوت لیکر پاکستان میں ویاگرا متعارف کرائی ۔پروگرا م میں شریک مہمانوں نے کہا کہ جاوید ہاشمی کا یہ فیصلہ بہت سے لوگوں کیلئے اچھا بھی تھا۔یاد رہے کہ جاوید ہاشمی 1997سے 1999تک کے عرصے کے دوران وفاقی وزیر صحت رہ چکے ہیں۔پروگرام میں مزید کی باتیں ہوئی آئیے آپ خود ہی سن لیجئے
" allowfullscreen>

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%





آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved