دنیا کی سپرپائور چین ‘5079ءمیں دنیا ختم ہو جائیگی‘بابا وانگا
  3  جنوری‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)ماہر علم و نجوم بابا وانگا جن کا 1996ءمیں انتقال ہوا مگر اس سے قبل کی جانیوالی ان کی پیشگوئیاں دنیا بھر میں سب سے زیادہ معتبر سمجھی جاتی ہیں۔ورلڈ ٹریڈ سینئر پر حملہ ،سیاہ فام امریکی صدر کی پیشگوئیوں سمیت درجنوں انکشافات کرنیوالی اس شخصیت کے بیانات ان کے چاہنے والے اب بھی سوشل میڈیا پر وائرل کرتے رہتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ 2018ءمیں چین سپر پاور بن جائیگا ۔اناج کی کمی ختم ہو جائیگی۔2043ءمیں مسلمانوں کو بر اعظم یورپ پر کنٹرول حاصل ہو جائیگا ،2051ءمیں جانور ارتقا ءکے عمل سے گزر کر نصف انسان بن جائیں گے ۔2046ءتک ہر انسانی عضو مصنوعی تیار ہو کر کامیاب نتائج دیگا ۔5079ءمیں دنیا ختم ہو جائیگی ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
50%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved