لبنانی عورت کی اپنی موت کی پشین گوئی جوترکی میں سچ ثابت ہوئی
  3  جنوری‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب
انقرہ(روزنامہ اوصاف)ریتاشامی نےفیس بک پرلکھاامیدہے ہم ترکی میں بھرپورمزہ کرینگے مگر ترکی میں ایک بم دھماکے میں ماری جائوں گی،استنبول نائٹ کلب میں فائرنگ سے لبنانی خاتون ریتا شامی ہلاک ہوئی۔ترکی کے شہر استنبول میں نئے سال کے استقبال کی تقریب پر نائٹ کلب میں داعش کی فائرنگ سے لبنانی خاتون ریتا شامی ہلاک ہوئی۔ریتا شامی نے وطن سے روانگی سے قبل فیس ب±ک پر ایسی تحریر پوسٹ کی تھی جس میں اپنی موت کی پیشین گوئی کر دی تھی۔ غم سے نڈھال والد نے لبنان کے ایم ٹی وی کو بتایا ہے کہ '' میں نے اس کو ( ترکی جانے سے) روکنے کی کوشش کی تھی لیکن اس نے اپنی دوستوں کے ساتھ ترکی جانے کا فیصلہ کر لیا ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved