ملائیشیاءسے آنےوالی دوشیزہ کو فیس بک پر ہونےوالی دوستی مہنگی پڑ گئی
  3  جنوری‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) ملائیشیاءسے تعلق رکھنے والی دوشیزہ کو فیس بک پر ہونے والی دوستی مہنگی پڑ گئی ،پاکستانی دوست لاہور ائیر پورٹ پر چھوڑ کرخود غائب ۔ تفصےلات کے مطابق ملائیشیاءسے تعلق رکھنے والی دوشیزہ راشدہ نور کی فیس بک پر پاکستانی نوجوان سے دوستی ہو گئی اور وہ اس سے ملنے کے لئے گزشتہ ماہ 28دسمبر کو کوالالمپور سے لاہور پہنچی۔ لڑکی کے مطابق پاکستانی نوجوان نے اسے سات روز تک مردان میں اپنے ہمراہ رکھا اور منگل کی صبح لاہور ائیر پورٹ پر بٹھا کرکہامےں کچھ دےر بعد واپس آتا ہوں آپ انتظار کر ےں مگر کئی گھنٹے گزرنے کے بعد وہ واپس نہےں آےا اور اسکا موبائل فون بھی بند ہے راشدہ نورنے کہا کہ مےرے پاس واپس جانے کےلئے پےسے بھی نہےں مےں اب کےا کروں ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
14%
ٹھیک ہے
5%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
81%




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved