برہان وانی کا نام 2016 کی حیران کن شخصیات کی فہرست میں شامل
  7  جنوری‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب
انقرہ: (روزنامہ اوصاف) بھارتی فوج کی نیندیں حرام کرنے والے شہید کشمیری کمانڈر برہان وانی کو شہادت کے بعد عالمگیر شہرت حاصل ہوئی۔ ترک میڈیا گروپ ٹی آر ٹی ورلڈ نے برہان وانی کا نام 2016 کی حیران کن شخصیات کی فہرست میں شامل کر لیا۔ فہرست میں ان 20 لوگوں کے نام شامل ہیں جنہوں نے اپنے کاموں سے دنیا میں ہلچل مچا دی۔ ٹی آر ٹی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ ہے براہان وانی نے سوشل میڈیا کو تحریک آزادی کے لیے استعمال کر کے مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی میں نئی روح پھونک دی۔ 21 سالہ براہان وانی 8 جولائی کو بھارتی فوج کے ساتھ مقابلے میں شہید ہو گئے تھے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved