سکاٹ لینڈ میں آبشار الٹی بہنے لگی
  7  جنوری‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب
ایڈنبرگ(مانیٹرنگ ڈیسک)سکاٹ لینڈ میں ایک مشہور سیاحتی مقام پر اس وقت حیرت انگیز واقعہ پیش آیا جب وہاں بہنے والی آبشار نیچے بہنے کے بجائے واپس اوپر بہنے لگی۔ایک سیاح کی جانب سے ریکارڈ کی گئی اس کی ویڈیو بہت جلد سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور لوگوں نے اسے دیکھ کر حیرانی و تعجب کا اظہار شروع کردیا۔دراصل یہ واقعہ تیز ہوا کے باعث پیش آیا۔ ہوا کی شدت اور رفتار اس قدر تیز تھی کہ اس نے آبشار کے پانی کو اچھال کر پیچھے پھینکنا شروع کردیا جس سے یوں لگنے لگا کہ آبشار الٹی بہہ رہی ہے ۔ویڈیو بہت جلد سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور لوگوں نے اسے دیکھ کر حیرانی و تعجب کا اظہار شروع کردیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
75%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
25%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved