انسٹاگرام پر صرف تین تصاویر اپ لوڈ کرنے پر ماہانہ 6لاکھ روپے کمائیں
  7  جنوری‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب
سلام آباد (روز اوصاف )اس ملازمت کو دنیا کی بہترین ملازمت کہا جا سکتا ہے۔ جسے یہ ملازمت ملے گی اسے دنیا کے گرد کروز شپ میں سیر کرتے ہوئے روز کی تین تصاویر انسٹاگرام کرنا ہونگی جس کے عوض 52ہزار پاؤنڈ سالانہ تنخواہ ملے گی۔رائل کیرئبین انٹرنیشنل اپنی ٹیم کے لیے ایک ملازم کو ڈھونڈ رہا ہے جو اپنے سفری روداد کو انسٹاگرام تصاویر کی صورت میں پوسٹ کر سکے۔ ملازم کو زیادہ نہیں روز کی صرف 3 تصاویر انسٹا گرام پر پوسٹ کرنی ہونگی۔اس کے علاوہ ملازم کو ہر روزکسی بھی منظر (سمندر، بندرگاہ، افق یا جہاز کےاندرونی یا بیرونی منظر) کی تصویر پوسٹ کرنی ہوگی۔ ملازمت کی شرائط کے مطابق ملازم کو دیگر ملازمین اور انسٹاگرام پر اپنی غیرمعمولی ملاقاتوں یا واقعات کی روداد بھی سنانا ہوگی۔اس ملازمت کے خواہش مند انسٹاگرام پر ہی اپنی بہترین سفری تصویر پوسٹ کر کے @RoyalCaribbeanUK کو ExtraordinaryExplorer ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹیگ کر کے دے سکتے ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
33%
ٹھیک ہے
33%
کوئی رائے نہیں
33%
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved