لا ہوری دلہن ہما مبین آخر کار اپنے شوہر کے ساتھ ہنی مون پر جانے میں کامیاب ہو گئیں
  9  جنوری‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )لا ہوری دلہن ہما مبین آخر کار اپنے شوہر کے ساتھ ہنی مون پر جانے میں کامیاب ہو گئیں۔گزشتہ سال شوہر کا ویزا نہ لگا تو ہما مبین کو ساس سسر کے ساتھ ہی ہنی مون پر جانا پڑا۔اپنے شوہر کے بغیر تصاویر پوسٹ کر کے سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والی ہما مبین اِس سال اپنے شوہر کے ساتھ ہنی مون پر خوب سیر کررہی ہیں۔برطانوی کمپنی نے ہما مبین اور ان کے شوہر کو اِس سال مفت ہنی مون سیر کا تحفہ دیا ، روز کے ہنی مون میں دونوں نے ترکی، فرانس، پرتگال ، اسپین اور اٹلی کی سیر کی۔ارسلان اور حمنہ نے نئے سال کا آغاز پیرس میں کی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved