جرمن سیاسی جماعت کی اپنے ووٹر ز کو مفت طوائفیں فراہم کرنے کی پیشکش
  10  جنوری‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب
برلن (مانیٹرنگ ڈیسک )یوں تو پورے یورپ میں شرم و حیا جنسی بنیادی انسانی قدر ناپید ہو تی جا رہی ہے لیکن جرمنی ایک ایسا ملک ہے جہاں پر عصمت فروشی کو کسی نہ کسی بہانے اور آڑ کے ذریعے قانونی دھارے میں لانے کی تگ و دو جاری ہے۔ اب وہاں الیکشن نزدیک آتے ہی مشہور سیاسی جماعت گرین پارٹی نے ووٹ بینک بڑھانے کےلئے بھی یہی " ہتھیار " استعمال کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ پارٹی کی ترجمان الزبتھ سکارفن برگ کا کہنا ہے کہ اگر ان کی جماعت برسر اقتدار آ گئی تو ایسے تمام غریب افراد جو کال گرلز کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتے کو سرکاری طور پر مفت طوائفیں فراہم کی جائیں گی۔ الزبتھ نے ملک کے ڈاکٹروں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ ایسے کم آمدن افراد کو اپنے طور پر مفت لڑکیوں کا نسخہ تجویز کریں تاکہ ایسے لوگوں کو بھی مساوی " حقوق " میسر آسکیں۔۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
33%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
67%




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved