سوشل میڈیا پر چھائی رہنے والی تین خبریں من گھڑت قرار
  10  جنوری‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ برس سوشل میڈیا پر چھائی رہنے والی یہ تین خبریں گمراہ کن اور خطرناک قرار دے دی گئی ہیں۔ سب سے پہلی خبر صحت کے حوالے سے مختلف اآرٹیکلز کی ہیڈ لائنز میں کینسر کے لفظ کے حوالے سے ہے جنھیں ماہرین صحت نے گمراہ کن اور افواہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ اسی طرح صحت کی سنجیدہ حالت کے حوالے سے ایک بااثر اور قابل بھروسہ خبر رساں ادارے کی ویب سائٹ پر کچھ ایسی خبریں لگائی گئی ہیں جن کا حقیقت سے تعلق نہیں۔ تیسری خبر امریکی صدارتی انتخابات کی مہم کے دوران شائع ہونے والی کچھ غیر مصدقہ اور من گھڑت خبریں ہیں ۔ایسی غیر مصدقہ خبروں پر فیس بک نے فلیگ مارک کرنے کا اقدام بھی کیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved