چپن میں بچھڑنے والی چینی بچیاں دس سال بعد مل گئیں
  12  جنوری‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب
واشنگٹن (روزنامہ اوصاف ) بچپن میں بچھڑنے والی چینی جڑواں بہنیں دس سال بعد مل گئیں ۔امریکی پروگرام میں جذباتی ملاپ نے دیکھنے والوں کو آبدیدہ کردیا ۔ امریکا کے دو مختلف خاندانوں نے دونوں چینی بہنوں کو شیرخوارگی میں گود لیا تھاجبکہ گریسی ، رینز بیری واشنگٹن میں اپنے والدین کے ساتھ رہ رہی تھیں ۔ فیس بک پر بچپن کی تصویر دیکھنے پر دونوں کو ایک دوسرے کے بارے میں معلوم ہوااور کچھ کوشش کے بعد امریکا کے ایک پروگرام میں دونوں دس سال بعد پہلی بار ایک دوسرے سے ملیں ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved