اساموہا گیان کے بالوں پر اعتراض
  17  فروری‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی فٹ بال ایسوسی ایشن کے مطابق برطانیہ کے فٹ بال کلب سنڈر لینڈ کے سابق فارورڈ اور اسٹرائیکر اساموہا گیان کا نام بھی ان 40 کھلاڑیوں میں شامل ہے جن کے بالوں کا انداز غیراخلاقی ہے۔اساموہا گیان شنگھائی کے ایک کلب کے جانب سے کھیلتے ہیں تاہم آج کل وہ یو اے ای میں ہیں جہاں وہ دبئی کے کلب الاہلی کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے دو ہزار بارہ میں سعودی عرب کے گول کیپر ولید عبداللہ کو بھی ایک ریفری نے میچ سے پہلے اپنے غیر اسلامی بال کٹوانے کو کہا تھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
83%
ٹھیک ہے
17%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved