یوجینی بوکارڈ نے شرط ہارنے پر اپنا وعدہ پورا کر دکھایا
  17  فروری‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک )کینیڈین ٹینس اسٹار یوجینی بوکارڈ نے شرط ہارنے پر اپنا وعدہ پورا کر دکھایا جب وہ سپر باو¿ل مداح کے ساتھ نہ صرف ڈیٹ پر گئیں بلکہ انہوں نے اپنی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر جاری کر دیں۔ این بی اے گیم میں ٹوئٹر پر یوجینی بوکارڈ کا خیال تھا کہ اٹلانٹا فالکنز کو کامیابی ملے گی جس پر ایک مداح جان گوئیرکے نے کہا کہ اگر پیٹریاٹس جیت گئی تو کیا وہ ان کے ساتھ ڈیٹ پر جائیں گی؟ یوجینی بوکارڈ نے ”یقینی“کہتے ہوئے ہامی بھرلی اور پیٹریاٹس کی حیران کن فتح کے بعد انہیں وعدہ پورا کرنا پڑا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
56%
ٹھیک ہے
6%
کوئی رائے نہیں
14%
پسند ںہیں آئی
24%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved