ابوسن کے بعدامریکی لڑکی کرسٹین کی خیبرپختونخواہ کے بیٹریاں بیچنے والے نوجوان سے گفتگوکی ویڈیونے دھوم مچادی
  14  مارچ‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب
اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)سعودی شہری سے گفتگوکے بعدشہریت کی بلندیوں کوچھونے والی امریکی لڑکی کرسٹین کی خیبرپختونخواہ کے بیٹریاں بیچنے والے شخص سے گفتگوکی ویڈیونے دھوم مچادی ۔ویڈیومیں امریکی لڑکی کرسٹین خیبرپختونخواہ کے پٹھان سے کہتی ہیں کہ میری بیٹری کہاں ہے؟جب کے جواب میں پٹھان نوجوان کہتاہے کہ آپ نے مجھے اپناپتاہی نہیں بھیجاجس کے بعدلڑکی کہتی ہے کہ میں تم سے رابطہ کیسے کروں۔مزیدتفصیلات اس ویڈیومیں ملاحظہ کریں

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 





آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved