اتوار‬‮   21   جنوری‬‮   2018
امریکہ میں مرغیوں نے سوئٹر پہن لیے
  14  مارچ‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

لاہور (روزنامہ اوصاف ) امریکی شہر بوسٹن میں مرغیوں کو ٹھنڈ سے بچانے کیلئے سوئٹرز کا انتظام کرلیا گیا۔بوسٹن میں بوڑھی خواتین نے مرغیوں کو ٹھنڈ سے بچانے کیلئے دلچسپ ترکیب آزمائی اور ان کیلئے رنگ برنگے اون سے شاندار سوئٹر تیار کئے ہیں جو مرغیوں کو ٹھنڈ سے بچائینگے ۔مرغیوں نے سوئٹر پہن کر خوب نخرے بھی دکھائے ان کی ویڈیو آج کل سوشل میڈیا پروائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں لوگ لائیک اور شیئرکرچکے ہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved