خواتین کو کس قوسم کے مر د پسند آتے ہیں ؟ ماہرین نے جواب دیدیا
  14  مارچ‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مرد کو سمجھنا اتنا مشکل نہیں لیکن عورت کو سمجھنا دنیا کا سب سے مشکل کام ہے ۔عورت کی پسند نا پسند جاننا تو مشکل نہیں لیکن ایک مرد کے دل اور سوچ کا پتہ چلایا جا سکتا ہے لیکن کسی عورت کیا سوچتی ہے کیا کرنا چاہتی ہے جاننا انتہائی مشکل ترین کام ہے لیکن سائنسدانوں نے اس مشکل کا حل نکال لیا اور اپنی تحقیق میں بتا دیا ہے کہ عورتوں کو کس قسم کے مرد پسند آتے ہیں ؟یہ سوال ایسا ہے جو ہر مرد کے ذہن میں کبھی نہ کبھی آتا ضرور ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ خواتین کو سب سے زیادہ وہ مرد پسند آتے ہیں جن کی خشخشی داڑھی ہوتی ہے۔جو نہ بالکل چھوٹی اور نہ بہت زیادہ لمبی ہو۔تحقیق کے دوران زیادہ تر خواتین کو خشخشی داڑھی والے مرد پسند آئے جبکہ دوسرے نمبر پر کلین شیو چہروں کوخواتین نے سب سے زیادہ پسند کیا گیا لیکن جن افراد کی بہت لمبی داڑی تھی یا جن کے جبڑے بہت بڑے تھے ان کو کوئی خاص توجہ نہیں دی گئی۔تحقیق کے مطابق یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ جن مردوں کے چہروں پر درمیانی داڑھی ہوتی ہے انکا چہرہ چوڑا اور بھرا ہوا نظر آتا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved