ماں سے محبت کا دلسوزواقعہ ، جب ماں کو قبر میں اتارا جا رہا تھا تو ۔۔۔! یہ واقعہ پڑھ کر آ پ اپنے آنسو روک نہیں پائیں گے
  15  مارچ‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب
طائف (روزنامہ اوصاف) نجی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں ایک عجیب منظر دیکھنے میں آیا جہاں ایک شخص اپنی والدہ کے انتقال کے غم کو برداشت نہ کر سکا اور اسے لحد میں اتارتے وقت خود بھی زندگی ہار بیٹھا۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شہر طائف کے مقامی قبرستان میں جب ایک شخص نے اپنی والدہ کے جسد خاکی کو لحد میں اتار تو وہ زاروقطار رونے لگا اور قبر میں گر پڑا۔ یہ سب کچھ اتنا اچانک ہوا کہ لوگوں کی سمجھ نہیں اصیا۔ اس شخص کو ہوش نہ آنے پر فوری ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔سعودی عرب میں ایک عجیب منظر دیکھنے میں آیا جہاں ایک شخص اپنی والدہ کے انتقال کے غم کو برداشت نہ کر سکا اور اسے لحد میں اتارتے وقت خود بھی زندگی ہار بیٹھا۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شہر طائف کے مقامی قبرستان میں جب ایک شخص نے اپنی والدہ کے جسد خاکی کو لحدمیںاتار تو وہ زاروقطار رونے لگا اور قبر میں گر پڑا۔ یہ سب کچھ اتنا اچانک ہوا کہ لوگوں کی سمجھ نہیں اصیا۔ اس شخص کو ہوش نہ آنے پر فوری ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...

  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved