بھارتی مسلم خاتون بائیکرنے دھوم مچا دی،لڑکوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
  15  مارچ‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب
ممبئی ( روزنامہ اوصاف ) بھارتی شہر نئی دہلی کی مسلم خاتون بائیکر نے دھوم مچادی ، 22 سالہ روشنی مصباح جب ہیلمٹ پہن کر ہیوی بائیک دوڑاتی ہے تو لڑکے،،بائیک چلانا بھول جاتے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق نئی دہلی کی بائیس سالہ روشنی مصباح 14 سال کی عمر سے بائیکس دوڑارہی ہیں ، وہ ہیوی بائیکس کی دیوانی ہے ، حجاب میں رہنے کی وجہ سے روشنی حجابی بائیکر کے نام سے بھی جانی جاتی ہے ۔بائیک ریس میں وہ لڑکوں کوبھی پیچھے چھوڑ دیتی ہے ، روشنی کا کہنا ہےکہ بائیک کی سواری کے دوران وہ خود کو ہوا میں اڑتا محسوس کرتی ہے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved