اپنے بیٹے کو اپنی آنکھوں کے سامنے مرتا دیکھتی ایک ماں کی آپ بیتی
  16  مارچ‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) اولاد کی موت سے زیادہ گہرا صدمہ کوئی بھی نہیں ہوتا۔اولاد والدین واکے جسم اور ان کے وجود کا حصہ ہوتی ہے اس کے بغیر وہ ذہنی اور جسمانی طور پر مفلوج ہوجاتے ہیں ۔ ایک پاکستانی نژاد برطانوی خاتون بھی اس گہرے صدمے سے دو چار ہوچکی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ آج سے ٹھیک ایک سال پہلے ان کی ایک لاپرواہی ان کے بیٹے کی بھیانک موت کی وجہ بنی۔ گیارہ سالہ عمار سکول سے اپنی والدہ کے ساتھ گھر واہس آرہا بتھا۔اچانک سپیڈ بریکر کے آنے پر گاڑی کو زور دار جھٹکا لگا اور وہ اچھل کر گاڑی سے باہر جا گرا جہاں اچانک پیچھے سے آنے والی کار نے اسے کچل ڈالا۔بعد ازاں کار ڈرائیور کو پچھےسال قید کی سزا سنا دی گئی لیکن عمار کی والدہ آج بھی اپنے بیٹے کی موت کا ذمہ دار اپنے آپ کو سمجھتی ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
33%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
67%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved