نیوزی لینڈ:شہد کی مکھیوں کے چورسرگرم
  17  مارچ‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )خطرناک ڈنک والی شہد کی مکھیاںنیوزی لینڈ میں چوروں کی آنکھوں کا تارا بن گئیں۔چھ ماہ میں ان کی چوری ہونے کی چار سو شکایات درج کی جاچکی ہیں۔نیوزی لینڈ میںگزشتہ چند برسوں میں شہد کی قیمت135ڈالر فی کلو بڑھ چکی ہے جس کے بعدوہاں’شہد کی مکھی چور‘گروپ سرگرم ہوگیا ہے۔شہد کی صنعت میں ترقی اور شہد کی برآمدات میںاضافے کے بعدچورشہد کی مکھیوں کے پیچھے ہیںاور پولیس چوروں کے پیچھے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved