چین میں پارکنگ کا نیا سسٹم متعارف کرا دیا گیا
  17  مارچ‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (روز نامہ اوصاف )چین میں پارکنگ کا نیا خود کارسسٹم متعارف کرا دیا گیا ہے جس کے تحت گاڑی کی پارکنگ اور اس کی واپسی خودبخود ہوگی۔دنیا کے بہت سے ملکوں میں پارکنگ بڑا مسئلہ بنتی جارہی ہے تاہم چین کے جدید پارکنگ سسٹم سےاس مسئلے سے نمٹنے میں مدد مل سکتی ہے۔ بس اپنی کار سسٹم کے مخصوص حصے پر لاکر پارک کردیں ،خودکار نظام آپ کو ٹکٹ دے گا اور گاڑی کو زیر زمین مناسب جگہ پارک کردے گا۔ واپسی پر ٹکٹ اسکین کیا جائے گا جس کے بعدپارک شدہ جگہ سے آپ کی گاڑی آپ تک پہنچادی جائے گی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved