اٹلی ، آتش فشاں پھٹنے سے 10 افراد زخمی
  17  مارچ‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

روم (مانیٹرنگ ڈیسک)اٹلی میں آتش فشاں پھٹنےسے 10 افراد زخمی ہو گے ۔ اٹلی میں یورپ کا سب سے زیادہ متحرک آتش فشاں پہاڑ پھر پھٹ گیا ہے جس سے فضا میں پتھروں اور راکھ کی بارش سے سیاحوں اور سائنس دانوں سمیت 10 افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سسلی میں ماونٹ ایٹنا کے آتش فشاں سے نکلنے والے لاوے نے جب برف کو چھوا تو زور دار دھماکا ہو گیا۔ یہ آتش فشاں پہاڑ کئی دہائیوں سے متحرک ہے اور وقفے وقفے سے راکھ اور دھواں اگل رہا ہے جو اس پہاڑ کی چوٹی سے آسمان تک کئی میل بلندی تک جا رہا ہے۔ماہرین اس پہاڑ کی مسلسل نگرانی اور علامات کا بغور معائنہ کر رہے ہیں۔ ماہرین نے سیاحوں کو اس پہاڑ سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved