اتوار‬‮   21   جنوری‬‮   2018
بھارت میں کم سن بچی کو جنسی ہوس کا نشانے بنانے والا عبرتناک انجام کو پہنچ گیا
  17  مارچ‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں نوجوان لڑکیوں کے بعد کم سن بچیوں سے زیادتی کے واقعات نے بھیانک رخ اختیار کر لیا ہے۔ ٹھیک ویسے ہی عام لوگوں میں اس خوفناک رجحان کے بعد غم و غصے اور تشویش کی لہر پائی جاتی ہے۔ ادھر راجستھان کے علاقے گنگا نگر میں ایک چالیس سالہ سفاک شخص کو نو عمر لڑکی پر جنسی حملے کرنے پر مقامی لوگوں نے قابو کر لیا اور اسے عبرتناک سزا دی۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ایک سنسان علاقے میں مقامی لوگوں کو کسی بچی کی کسی نکڑ سے چیخ وپکار سنائی دی ۔جب لوگ بھاگ کر وہاں پہنچے تو ایک شخص کو ایک کم عمر لڑکی کو اپنی ہوس کا نشانہ بناتے ہوئے پایا۔جس پر لوگوں نے اسے برہنہ حالت میں ہی پکڑ لیا ۔اور بچی کو اس کے چنگل سے چھڑایا۔لوگوں نے لاتوں اور گھونسوں کی بارش کر کے سریش کمار نامی شخص کی خوب درگت بنائی لیکن ان کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا اور اسے پکڑ کر ایک قصاب کی دوکان پر لے گئے اور وہاں سے ایک تیز دھار ٹوکا لے کر اس کا نازک حصہ اس کے تن سےعلیحدہ کر ڈالا۔ بچی کو خوف اور صدمے سے نکالنے کےلئے ماہرین نفسیات کی خدمات دی جارہی ہیں جبکہ سریش تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
93%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
7%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved