نائیجیریا کا نوجوان شاپنگ مال کی پارکنگ میں شرمناک کام کرتے ہوئے دیکھ لیا گیا
  18  مارچ‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب
نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک)مرد وں کی جنس پرستیبسا اوقات ان کے دل ودماغ پر اس حد تک غالب آجاتی ہے کہ وہ خود کا تماشا بنوا بیٹھتے ہیں۔ انھیں اس بد حواسی کا احساس تک نہیں ہوتا اور پھر انھیں پتہ چلتا ہے کہ انھیں ان کی شرمناک سرگرمیوں میں ملوث ہوتے ہوئے کسی نے دیکھ لیا ہے۔اس افریقی شخص کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا۔ دی میٹرو نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق افریقہ سے تعلق رکھنے والا یہ شخص امریکی شہرنیویارک کے ایک شاپنگ مال میں گیا۔ نہ جانے اس نے وہاں ایسا کیا منظر دیکھ لیا کہ جلدی سے بد حواسی کی حالت میں مال سے باہر نکل کر پارکنگ کی طرف آیا اور خود کو ایک گاڑی کی اوٹ میں چھپا کر اپنےہاتھ سے خود لذتی شروع کر دی۔ اسے با لکل بھی اندازہ نہ ہوا کہ اس کے بالکل برابر کھڑ ی گاڑی میں ایک خاتون بیٹھی تھی جواپنے کسی عزیز کے شاپنگ مال سے نکلنے کا انتظار کر رہی تھی۔ افریقی شخص کی شرمناک حرکت دیکھ کر خاتون سے رہا نہ گیا اور اس نے فوری طور پر اپنے موبائل فون سے پولیس کو کال کی جو ٹھیک چند ہی لمحے بعد وہاں ا?ن ٹپکی۔ خاتون کی نشاندہی پر اہلکاروں نے افریقی باشندے کو دھر لیا۔ ملزم نے پولیس کی حراست کے دوران بے چارگی کی حالت میں اگل دیا کہ ایسا تیسری بار ہورہا ہے کہ کوئی خاتو ن اسے جنسی تسکین کےلئے یہ حرکت کرتے ہوئے دیکھلیتی ہے۔ اس اعتراف پر اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved