معروف شخصیت کی خانہ کعبہ میں خاتون کو ایسی پیشکش جو زندگی میں ہر لڑکی کی خواہش ہوگی
  19  مارچ‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

مکہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی حکومتی ٹی وی چینل ٹی آرٹی کے نیوز کاسٹرنے اپنی منگیتر کو صحن کعبہ میں شادی کی انگوٹھی پہنا دی ۔تفصیلات کے مطابق ترکی نیوز کاسٹر یوسف اکین کا کہناہے کہ میں نے اس لمحے کا پانچ سال انتظار کیاہے۔ اس بار عمرہ کرنے کی غرض سے آیا تو یہ تہہ کیا تھا کہ میں اپنی ہونے والی بیوی کو اس طرح انگوٹھی پیش کروں گا۔خانہ کعبہ کے سامنے اپنی ہونے والی بیوی کو انگوٹھی پہنانے کی خواہش آخر کار پوری ہوئی ۔انگوٹھی پہناتے ہوئے یوسف کا کہناتھا کہ ” آج میں یہاں ہوں ،ہمارے والدین بھی یہاں ہیں ۔مجھے تھوڑی سی شرم آرہی ہے لیکن یہ یقین ہے کہ میں کچھ اچھا ہی کر رہاہوں “۔انگوٹھی پہنانے کی ویڈیو سوشل میڈیاپر وائرل ہو چکی ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved