چینی کمپنی کی انوکھی پیشکش ،سونے کی تنخواہ پندرہ لاکھ روپے
  20  مارچ‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

بیجنگ(روزنامہ اوصاف)سارادن سونے کے بعد والدین سے ڈانٹ ڈپٹ کھانے والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ اب وہ سو کر پندرہ لاکھ تک کما سکتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق چینی کمپنی صرف سونے کی تنخواہ پندرہ لاکھ دے رہی ہے ۔ ان سونے والوں کو باقاعدہ طور پر پروفیشنل سونے والے کا نام دیا جا رہاہے ۔ chinatopix,com کی روپورٹ کے مطابق یہ کمپنی اصل میں فوڈ سپلیمنٹ بناتی ہے ۔یہ کمپنی اپنی مصنوعات کا نتیجہ چیک کرنے کے لیے سالانہ پندرہ لاکھ روپے ادا کر رہی ہے ۔ تو دیر نہ کریں کمپنی سے بات کریں اور اپنا اندراج کروائیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved