روس میں شوہر نے بیوی کو سزا دینے کا انوکھا طریقہ اپنا لیا
  11  اپریل‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

ماسکو(ویب ڈیسک)روس میں شوہر نے بیوی کو سزا دینے کا انوکھا طریقہ اپنایا،خاتون کی گاڑی کو سیمنٹ سے بھردیا۔روس میں بیوی کو اپنا "سرنیم"تبدیل کرنا مہنگاپڑگیا،شوہرغصے میں پاگل ہوگیا اوراہلیہ کو سزا دینے کا فیصلہ کرلیا،شوہر نے کرین کے ذریعے گاڑی کو سیمنٹ سے بھردیا۔روسی شہری کی بیوی نے اپنی کمپنی کی پروموشن کے لیے"سرنیم"تبدیل کیا تھا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
33%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved