تہران میں سگریٹ پی کر گٹر میں پھینکنا نوجوان کو مہنگا پڑگیا نو جوان زور دار دھماکے سے زخمی
  14  اپریل‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) تہران میں سگریٹ پی کر گٹر میں پھینکنا نوجوان کو مہنگا پڑگیا نوجوان زوردار دھماکے سے زخمی ہوگیا ملبے سے خود ہی باہر نکلا۔سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا گیاکہ ایک شخص نے پہلے گٹر لائن میں کچھ ڈالا اور 15منٹ بعد ایک نوجوان ٹہلتا ہوا آیا اور اس نے جلتا ہوا سگریٹ سیوریج لائن میں پھینک دیا جس سے دیکھتے ہی دیکھتے دھماکا ہوا اور ہر جگہ ملبہ پھیل گیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق سگریٹ پھینکنے والا نوجوان زخمی ہوا تاہم اس کے زخم زیادہ گہرے نہیں ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved