نائیجیریا خالی فلیٹ سے44کروڑ روپے برآمد
  14  اپریل‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب
ابو جا (مانیٹرنگ ڈیسک) نائیجیریا میں اینٹی کرپشن یونٹ نے خالی فلیٹ سے 44 کروڑ روپے برآمد کر لئے ۔نائیجیریا کے شہر لاگوس میں محکمہ اینٹی کرپشن کے حکام نے خالی فلیٹ پر چھاپہ مارا، حکام کے مطابق انہیں گندے کپڑوں میں ملبوس فقیرنی پرشک ہوا جو اکثراپارٹمنٹ سے بھرے ہوئے تھیلے لاتی لے جاتی تھی ۔حکام نے اپارٹمنٹ کی الماریوں کے خفیہ خانوں سے ایک کروڑ دس لاکھ روپے مالیت کی برطانوی اور نائیجیرین کرنسی بھی برآمد کی ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
33%
پسند ںہیں آئی
 



 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved