نئی دہلی میں میٹرو سٹیشن کی سکرین پر قابل اعتراض وڈیو چل گئی
  16  اپریل‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک معروف کمپنی کے بس سٹیشن پر لگی سکرین پر ایک دم چرمناک وڈیو چلنا شروع ہو گئی جس سے وہاں پر موجود لوگوں کا رنگ مارے شرم کے لال ہو گیا۔ نئی دہلی کے معروف ترین میٹرو بس سٹیشن پر لگی سکرین پر ایک دم سے عریاں اور فحش وڈیو چلنا شروع ہو گئی جس سے انتظار گاہ میں موجود سینکڑوں لوگوں کی مارے شرم کے حالت غیر ہو گئی کیونکہ وہاں پر خواتین بھی موجود تھیں۔سٹیشن کے منتظمین نے اس ضمن میں ایک پرائیویٹ کمپنی کو آڑے ہاتھوں لیا ہے جو وڈیو ز چلانے کے معاملات کی نگرانی کرتی ہے۔ منتظمین کا موقف ہے کہ کمپنی نے اپنا وائی فائی پاس ورڈ محفوظ نہیں بنایا جس کی وجہ سے یہ صورتحال پیش آئی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
19%
ٹھیک ہے
4%
کوئی رائے نہیں
19%
پسند ںہیں آئی
59%




 انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مینں
loading...


آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved