ڈبلیو ڈبلیو ای میں لحیم شحیم پہلوانوں کے مقابلے کی تاب نہ لا کر رنگ ٹوٹ گیا
  20  اپریل‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

کولمبس(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈبلیو ڈبلیو ای میں رنگ 2 لحیم شحیم پہلوانوں کے درمیان مقابلے کی تاب نہ لا کر ٹوٹ گیا۔ڈبلیو ڈبلیو ای میں مقابلے کے دوران ان دونوں لحیم شحیم پہلوانوں کی تاب نہ لا کر رنگ ٹوٹ گیا۔ مقابلے کے دوران اسٹرومین نے بگ شو کو رنگ کے اوپر والے رسے پر پھینک کر زور لگایا مگر رنگ ان کے اس حملے کو برداشت نہ کرسکی اور ٹوٹ گئی، جس کی وجہ سے دونوں کے درمیان مقابلہ بغیر کسی نتیجے کے ختم کردیا گیا۔واضح رہے کہ دونوں لحیم شحیم پہلوانوں براو¿ن اسٹومین اور بگ شو کا قد 7، 7 فٹ ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
100%
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved