چون بچوں کے باپ پاکستانی شہری نے تہلکہ مچادیا
  21  اپریل‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب
کوئٹہ(ویب ڈیسک): ایسا پاکستانی شہری جس کے ایک یا دو نہیں بلکہ 54 بچے ہیں۔جی ہاں بلوچستان کے علاقے نوشکی سے تعلق رکھنے والا پاکستانی ٹرک ڈرائیور عبدالمجید مینگل جس کی عمر 70 سال ہو چکی ہے۔ اس شخص نے 6 شادیاں کی اور 54 بچوں کا والد بنا۔ اس کے 54 بچوں میں 22 لڑکے اور 20 بیٹیاں ہیں، جبکہ 12 بچے وفات پاچکے ہیں۔ اسی طرح دو بیگمات بھی اس دنیا سے رخصت ہوچکی ہیں۔عبدالمجید مینگل کے مطابق ان کی پہلی شادی صرف 18 برس کی عمر میں ہوئی تھی اور ان کے سب سے بڑے بیٹے کی عمر اس وقت 32 سال ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved