امریکہ میں مردوں کی زنانہ سینڈل پہن کر ہائی ہیل ریس
  21  اپریل‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

نیویارک:(ویب ڈیسک) ہائی ہیل سینڈ ل پہننا یوں تو خواتین کا شو ق ہے لیکن امریکی ریا ست اوہائیو میں حال ہی میں ایک ایسی ریس ہو ئی جس میں شریک تمام مردوں نے اونچی ایڑھی کی زنانہ سینڈلز پہنی ہوئی تھیں۔فلا حی مقصد کیلئے منعقد کی جانیوالی اس ریس میں تما م مر د حضرا ت نے مختلف رنگوں کی دیدہ زیب سینڈلیں پہنی ہو ئی تھیں جن کی ایڑھیاں 2سے 3انچ اونچی تھیں۔ایک میل طویل اس منفر د ریس کا مقصد خواتین کے حقوق کی حما یت اور ان پر ہونیوالے گھریلو تشد د کیخلا ف آواز بلند کرنا تھا۔فلا حی مقصد کیلئے منعقد کی جانیوالی اس ریس میں تما م مر د حضرا ت نے مختلف رنگوں کی دیدہ زیب سینڈلیں پہنی ہو ئی تھیں جن کی ایڑھیاں 2سے 3انچ اونچی تھیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved