چینی شخص کا سر کے بل کھڑے ہوکر سائیکل چلانے کا مظاہرہ
  19  جون‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)یوں تو آپ نے سائیکل چلاتے ہوئے اکثر افراد کو دیکھا ہوگا لیکن جناب سر کے بل کھڑے ہوکر سائیکل چلانے کا ایسا دلچسپ انداز شاید ہی کبھی دیکھاہو۔یہ دلچسپ مناظر چین میں دیکھے گئے جہاں ایک شخص سائیکل کی سیٹ پر سر کے بل کھڑا تھا بلکہ سائیکل چلانے کا بھی شاندار مظاہرہ کر رہا تھا۔مارشل آرٹ کے ماہر چینی شخص نے سائیکل کے پیڈل سے رسی باندھی اور اسکا اگلا سرا اپنے جوتے کے تسموں سے باندھ کر سائیکل کی سیٹ پر ہینڈ اسٹینڈ کرتے ہوئے سائیکل چلاتا رہا اور راہ چلتے لوگوں کو حیران کرتا رہا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved