پاکستانی لڑکااپنی بھارتی خاتون دوست سے شرط جیت گیا،اس کے بعداس نے ان لڑکیوں سے کیاکروایا؟بھارت آگ بگولہ
  19  جون‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

اوول(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندارفتح کے بعدشائقین کرکٹ جہاں اپنی ٹیم کی تعریف میں مصروف ہیں وہیں اب ایک ایسی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہورہی ہے جس میں ایک پاکستانی نوجوان اپنی بھارتی دوست لڑکیوں سے پاکستان کی جیت کی خوشی میں پاکستان کاقومی ترانہ پڑھوارہاہے ۔ایک طرف توجہاں یہ ویڈیووائرل ہورہی ہے وہیں دوسری طرف یہ ویڈیودیکھ کربھارتیوں کے سینے میں آگ لگ گئی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
85%
ٹھیک ہے
15%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved