بر طا نیہ میں ’’گھو نگوں‘‘ کی ریس
  17  جولائی  2017     |     دلچسپ و عجیب

ہر سال کی طرح اس سال بھی بر طا نوی کا ؤنٹی نارفوک میں دنیا کے سست ترین کیڑے گھو نگوںکی سالانہ کاانعقاد کیا گیا۔اس ریس میں گھونگوں کو میزکے اوپر سجے میدان پر 13انچ کے فا صلے کو طے کر نا ہوتا ہے۔مقابلے میں شامل 200سے زائد گھونگوں میں سے بیک وقت15کو میدان میں اُتارا گیاجو جلد سے جلد مقررہ فاصلہ طے کرنے کی کوشش کرتے نظر آئے

۔اس مقابلے کی خا ص بات یہ بھی ہے کہ اس ریس کا آغا ز ریڈی اسٹیڈی گوکے بجا ئے ریڈی، اسٹیڈی سلوکے نعرے سے شروع کیا جاتا ہے جبکہ آخر میں جیتنے والے گھونگے کو سلاد کے پتوں کی ٹریٹ دی جاتی ہے۔دوسوگھونگوں کے درمیان ہونے والا یہ مقابلہ سب سے کم وقت میں مقررہ فاصلہ طے کرنے والے گھونگھے نے جیت لیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved