فلپائن میں ہزاروں موٹر سائیکل سوار سڑکوں پر
  17  جولائی  2017     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد(نیٹ نیوز)فلپائن میں ہزاروں موٹر سائیکل سوار سڑکوں پر نکل آئے۔ تین ہزار سے زائد موٹر سائیکل سواروں نے ایک ساتھ شہر کی سڑکوں پر گشت کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔فلپائن سے تعلق رکھنے

والے3ہزار 300 سواروں نے عالمی ریکارڈ بنانے کی ٹھانی اور شہر کی سڑکوں پر شاندار انداز میں طویل پریڈکی۔موٹرسائیکل سواروں نے دیکھنے والوں کی خوب داد سمیٹی جبکہ لوگوں نے بھی اس موقع پر خوب انجوائے کیا ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved