امریکی ائرپورٹ پر روبوٹس مصروف عمل
  17  جولائی  2017     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد (ویب ڈیسک)امریکا میں اب روبوٹس نے ایئرپورٹ پر مسافروں کی رہنمائی کرنا شروع کردی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ایئرپورٹ پر ’ٹریسی‘نامی دلچسپ روبوٹ اپنے فرائض سر انجام دینے لگا۔ٹریسی روبوٹ

سیٹل کے ایئرپورٹ پر مسافروں کو مطلوبہ فلائٹ کے گیٹ اور راستے،اصول و قواعد اور دیگر معلومات بہترین انداز میں فراہم کرتا ہے۔’ٹریسی‘ کی میموری میں ایئرپورٹ کے حوالے سے تمام معلومات ہیں، جن میں ایئر فلائٹس کی معلومات،نقشے اور گیٹ وغیرہ کی تفصیلات شامل ہیں ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved