اپنی توانائی خود پیدا کرنے والی منفرد کشتی دنیا کے سفر پر روانہ
  17  جولائی  2017     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد (ویب ڈیسک)اپنا ایندھن خود پیدا کرنے کی صلاحیت کی حامل منفرد کشتی فرانس کے دارالحکومت پیرس سے دنیا کے سفر پر روانہ ہو گئی۔پیرس سےاٹلانٹک روانہ ہونے والی ’انرجی آبزرور‘ نامی کشتی کو

دیکھنے کے لیے عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔دنیا کے سفر پر نکلنے والی اس منفرد کشتی پر سولر پینل، ونڈ ٹربائنز کے علاوہ ہائیڈروجن فیول سیل سسٹم نصب ہے۔یہ کشتی دن کے وقت شمسی توانائی اور رات کوہائیڈروجن سسٹم استعمال کرے گی، جبکہ ضرورت پڑنے پرہواسے بھی بجلی پیدا کر سکے گی۔’انرجی آبزرور‘ نامی یہ کشتی دنیا کاچکر 6سال میں مکمل کرے گی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved