یہ انٹیلی جنس ٹیسٹ پاس کرکے 1000 ذہین لوگوں میں شامل ہو جائیں
  17  جولائی  2017     |     دلچسپ و عجیب

سان فرانسسکو(ویب ڈیسک) میتھس کے ماہرین کی جانب سے ایک انٹیلی جنس ٹیسٹ دیا گیا ہے جو فیس بک پر چھا گیا ہے۔ ریاضی کے چیلنجوں میں سے ایک ٹیسٹ جو ہزار میں سے صرف ایک شخص ہی حل کر پاتا ہے فیس بک چھا چکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ اس ٹیسٹ کو ہزار میں سے صرف ایک ذہین فرد ہی حل کر پاتا ہے۔

اس عجیب انٹیلی جنس ٹیسٹ میں ہندسوں کی تریبات مختلف ہیں اس لئے یہ لوگوں کو کنفیوژ کر رہا ہے۔ اس کو ترتیب دینے والوں کے مطابق ریاضی کے اس ٹیسٹ میں پلس، مائنس اور ملٹی پلائی وغیرہ مختلف طریقے سے ظاہر کئے گئے جس کی وجہ سے یہ دماغ کو گما دیتے ہیں۔ تو کون ہے جو ہزار ذہین لوگوں میں شامل ہونا چاہتا ہے؟


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
63%
ٹھیک ہے
26%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
11%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved