مرد نے بیٹے کو جنم دے دیا
  21  ستمبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)قرب قیامت کی اس سے بڑی اور کیا نشانی ہوسکتی ہے کہ مردوں نے بھی عورتوں کی طرح بچے پیدا کرنے شروع کردئیے ہیں ۔گزشتہ ماہ برطانیہ میں ایک مرد نے بچہ جنم دے کر دنیا کے پہلے ایسے انسان ہونے کااعزاز حاصل کیا تھا تو گزشتہ روزامریکی ریاست اوریگون کے شہر پورٹ لینڈ کا ٹریسٹن ریز بھی اس قبیلہ میں شامل ہوگیا ہے ۔اس نے اپنے دیرینہ ہم جنس پرست شوہرچیپلو کا بیٹا پیدا کیا ہے۔جس کا نام لیو رکھا گیا ہے۔

داڑھی مونچھ والا دراز قامت ٹریسٹن ریز دراصل پیدائشی طور پر لڑکی تھا لیکن اس نے جنس کی تبدیلی کے بعد خود کو مرد بنا لیا تھا اور اسے قانونی تحفظ حاصل تھا ۔وہ دس سا؛ل سے بطور مرد زندگی گزار رہا تھا ۔اپنے حقیقی بیٹے لیوکی پیدائش سے قبل جوڑے نے دو بچوں کو گود لیا ہوا تھا ۔ٹریسٹن کا کہنا ہے دنیا اس بات کو قبول نہیں کرتی کہ کوئی مرد اپنے پیٹ میں بچہ پال کر جنم دے لیکن اس منفرد کام نے مجھے بہت زیادہ خوشی دی ہے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
9%
ٹھیک ہے
9%
کوئی رائے نہیں
9%
پسند ںہیں آئی
73%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved