دنیا کا سب سے بڑا ہوائی جہاز اُڑان بھرنے کو تیار
  8  اگست‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد (ویب نیوز)دنیا کا سب سے بڑا ہوائی جہازاسٹریٹو لانچ اُڑان بھرنے کی تیا ہے اور یہ طیارہ آنے والے برسوں میں نہایت کم خرچ پر راکٹوں کو خلاء میں بھیجنے کا کام بھی کر سکے گا۔اسٹریٹو لانچ کا منصوبہ مائیکرو سافٹ کے

شریک بانی پال ایلن نے شروع کیا ۔چند روز قبل اسٹریٹو لانچ کا پہلا پروٹوٹائپ کیلیفورنیا کے صحرا میں بنے ایک وسیع ہینگر سے پہلی مرتبہ باہر لایا گیا ۔جہاں جلد ہی اس کے انجن اور دیگر اہم نظاموں کی آزمائش کی جائے گی جس کے مکمل ہو جانے کے بعدیہ 2019 کی ابتدائی میں اپنی پہلی تجرباتی اُڑان بھرے گا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 




آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved