ذہانت آزمائیں اور اس پہیلی کو سلجھائیں
  8  اگست‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

پانچ بچے ایک ساتھ کھڑے ہیں جن میں سے ایک کے ہاتھ میں ایک ٹوکری تھی جس میں 5 ہی سیب ہیں۔اس ٹوکری والے بچے نے وہ پانچوں سیب پانچوں بچوں میں برابر تقسیم کئے، لیکن پھر بھی ٹوکری میں ایک سیب رہ گیا۔کیا آپ بتا سکتے ہیں ایسا کیسے ممکن ہے؟

جواب: جب بچے نے چار سیب بانٹ دئے تو پانچواں سیب جو اس کے حصے کا تھا، اس کی ہی ٹوکری میں رہ گیا۔ اس طرح پانچوں سیب برابر تقسیم بھی ہوئے اور ایک سیب ٹوکری میں بھی رہ گیا۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
50%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved