سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے اپنے ورکر کو مکا رسید کردیا
  10  اگست‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے اپنے ہی کارکن کو مکا دے مارا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق میاں محمد نوازشریف جو آج اسلام آباد میں واقع پنجاب ہاوس سے نکل رہے تھے تاہم نکلتے وقت میاں صاحب سے تمام لیگی رہنما گلے مل رہے تھے

اور انکے لیے نیک خواہشات کا اظہار کررہے تھے اس موقع پر میاں صاحب کے گرد اچھا خاصا رش تھا اور میاں صاحب اپنی گاڑی تک پہنچنے پر کافی دھکم پیل کا بھی شکار ہورہے تھے مزید یہ کہ میاں صاحب نے اپنی گاڑی تک پہنچنے میں ایک نہیں تین بار اپنی ہی کارکن جو انکی طرف بڑھنے کی کوشش کررہاتھا کو مکا دے مارا


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
86%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
14%




آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved