خوبصورت پاکستانی سیاستدان خواتین کی رینکنگ جاری۔۔ مریم نواز پہلے نمبر پر۔۔عائشہ گلا لئی کا کونسا نمبر؟؟؟اور کون کون سی خواتین شامل ؟؟دھماک
  21  ستمبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سماجی رابطوں کی ایک ویب سائٹ پر پاکستان کی سیاستدان خواتین کی خوبصورتی کے لحاظ سے ریٹنگ جاری کر دی گئی۔ سوشل میڈیاپر جاری اس درجہ بندی میں سابق وزیر اعظم کی بیٹی مریم نواز سرفہرست ہیں۔ انھیں ان کی خوبصورتی ، نفاست ، نازک اندازمی اور دلفریب ادائوں کی بنا پر پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے

جبکہ چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کو بھی ان کے حسن اور سلجھے پن کی بنا پر نمایاں جگہ دے کر دوسرے نمبر پر رکھا گیا ہے۔ جبکہ حال ہی میں عمران خان پر سنگین الزامات کی بدولت میڈیا پر چھائی رہنے والی عائشہ گلا لئی اس درجے بندی پر پانچویں نمبر پر ہیں۔ واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن) کی مشہور خاتون رہنما ماروی میمن اس رینکنگ میں ٹاپ ٹین خواتین میں شامل نہیں۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
74%
ٹھیک ہے
6%
کوئی رائے نہیں
2%
پسند ںہیں آئی
19%




آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved