اریٹریاٗ ہر مرد کو دوشادیاں کرنے کا حکم جار، انکار پر جیل جانا ہوگا،پہلی بیوی کو بھی عمر قید کی سزا بھگتنا ہوگی،
  31  اگست‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

ایٹریا(ویب ڈیسک)افریقی ملک اریٹریا میں مردوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی ہے جب کہ بعض مردوں کےلئے بیک وقت دوشادیاں کرنے کا سرکاری فرمان جاری کردیا ہے ۔ اریریٹریا ذرائع ابلاغ کے مطابق حکومت کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے

کہ ہر مرد کم از کم دوشادیاں کرے جو پہلے سے شادی شدہ ہیں وہ ایک اورشادی کریں اورجو مرد اس پابندی کی خلاف ورزی کرےگا اسے عمر قید کی سزا دی جائے گی ، قانون کے مطابق جو خاتون اپنے شوہر کو دوسری شادی کرنے سے روکے گی اسے بھی عمر قید بامشقت کی سزابھگتنا ہوگی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
79%
ٹھیک ہے
6%
کوئی رائے نہیں
4%
پسند ںہیں آئی
11%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved