امریکی صدر ٹرمپ کا جرمن و جنوبی کوریائی رہنماوں سے رابطہ،ایٹمی تجربے پر تشویش کا اظہار
  5  ستمبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

واشگنٹن (ویب ڈیسک)صدر ٹرمپ کا جرمن و جنوبی کوریائی رہنماوں سے رابطہ،ایٹمی تجربے پر تشویش ۔امریکی اور جنوبی کوریا کے صدور نےگزشتہ روز ٹیلی فون پر ہونے والی اپنی گفتگو میں شمالی کوریا کے نئے ایٹمی تجربے کی شدید مذمت کی

۔وائٹ ہاوس کے مطابق ،صدر ٹرمپ نے جنوبی کوریائی ہم منصب مون جے اِن کے ساتھ بات چیت میں یہ بھی کہا کہ شمالی کوریا کا تازہ ترین جوہری تجربہ خطے کی سلامتی کے لیے ایک بڑا خطرہ ہےتاہم ،ساتھ ہی ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ شمالی کوریائی مسئلے کا صرف ایک سفارتی حل ہی ممکن ہے۔ دوسری جانب جرمن چانسلر میرکل نے بھی امریکی صدر سے فون پر گفتگو کی جس میں شمالی کوریا کے نئے ایٹمی تجربے کی بھرپور مذمت کی گئی۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
33%


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved