دو بازی گروں نیا عالمی ریکارڈ
  6  ستمبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

کیوبک (روز نامہ اوصاف )کینیڈا اور فرانس کے بازی گروں نے سی سا پر ایک سو ایک بار ہوا میں اچھل کر نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ کینیڈا اور فرانس کے دو بازی گروں نے سی سا پر ایک سو ایک بیک فلپ کرنے کا عالمی ریکارڈ بنالیا ۔ کینیڈا کے میکسم لائورن اور فرانس کے یوگو ڈاریو نے انوکھا عالمی ریکارڈ بنایا ۔ دونوں نے سی سا پر ایک سو ایک بار ہوا میں اچھل کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا ۔ کیوبک میں ہونے والے اس کرتب کو گنیز بک آف عالمی ریکارڈ میں بھی شامل کرلیا گیا ہے ۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں






آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved