جمشید دستی نے جوتے پالش کرکے کارکن کو عیدی دی
  6  ستمبر‬‮  2017     |     دلچسپ و عجیب

ټڈیرہ غازی خان (ویب ڈیسک)رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے بڑی عید پر اپنے کارکنوں کو انوکھی عیدی دے ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق جمشید دستی ریلی کی شکل میں اپنے آبائی علاقہ پہنچے۔ریلی کی شکل میں ڈیرہ غازی خان آمد پر کارکنوں نے جمشید دستی کا پْر تپاک استقبال کیا

اور پھولوں کے ہار بھی پہنائے۔ جمشید دستی نے بھی پیچے نہ رہے اور اپنے کارکنوں کے ہمراہ عید منائی اور عیدی کے طور پر استقبال کے لیے آنے والے کارکنوں کے جوتے پالش کر ڈالے۔


اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 


 سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں





  اوصاف سپیشل

آج کا مکمل اخبار پڑھیں

  قائد اعظم محمد علی جناح  
  اسکندر مرزا  
  لیاقت علی خان  
  ایوب خان  
آج کا مکمل اخبار پڑھیں

کار ٹونز

دلچسپ و عجیب

کالم /بلاگ


     
     
تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ روزنامہ اوصاف محفوظ ہیں۔
Copyright © 2016 Daily Ausaf. All Rights Reserved